چوک میتلا(نمائندہ نوائے وقت) ر ورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطانپور کی کارکردگی کے حوالے سے ماہ اگست ضلع وہاڑی میں پہلی پوزیشن پر رہا اس حوالے سے انچارج آر ایچ سی ٹبہ سلطان پور سنئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شازیہ اقبال نے کہا کہ ڈاکٹرز اور ہسپتال کا دیگر عملہ انتہائی ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔