ریسکیو1122کی گاڑی کو نقصان  پر کار سوار کے خلاف مقدمہ درج

ملتان: (جنرل رپورٹر)  جلیل آبادپولیس کو محمد انور نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی ایمرجنسی کی کال پر بلال چوک ہارٹ اٹیک کیس کے سلسلہ میں جارہے تھے  ایمبولینس کا ہارن بجایاتوکار سوارنامعلوم شخص نے اپنی گاڑی ہمارے گاڑی کے آگے لگاکر ایمبولینس کی فرنٹ سکرین توڑدی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوافرارہوگیا،پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...