عمران خان قوم کی  محرومیاں ختم کررہے  ہیں :جہانزیب حبیب 

Sep 15, 2021

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری و ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ حاجی جہانزیب حبیب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قوم کی محرومیاں ختم کررہے ہیں بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روز گارفراہم کیا جارہا ہے، ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے سمیت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے ہر سطح پر مثالی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، سابقہ دور میںعوام کیساتھ ہونے والی زیادتیوں کا موجودہ حکومت نے اذالہ یقینی بنایا ہے موجودہ حکومت نے عوامی خدمت کی ٹھان لی ہے اور وہ وقت دورنہیںجب ملک میں خوشحالی ہو گی۔ 

مزیدخبریں