کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ کے حکم اورڈی آئی جی ٹریفک اقبال داراکی خصوصی ہدایات پر کراچی کے مختلف علاقوں میں کم عمر ڈرائیوروں ،گاڑی کے مالکان اورکم عمرڈرائیورکے والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے 2 ستمبر سے کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے، کراچی ٹریفک پولیس کی جانب شہربھر میں خصوصی مہم کے دوران جرمانے اور چالان کئے،کم عمر ڈرائیوری پر 9491 چالان اور4745000 روپے جرمانے وصول کئے ، ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی چلانے کی اجازت دینے پر والدین ، گاڑی کے مالک کو 4484 چالان جاری جبکہ 4484000 روپے کے جرمانے کئے گئے اور اسکے ساتھ ہی 9144 گاڑیا ں بھی ضبط کی گئیں۔
ڈرائیورز کارروائی
کم عمرڈرائیورز کیخلاف کارروائیاں ،سیکڑوں گاڑیاں ضبط
Sep 15, 2021