گوادر (پریس ریلیز)نیشنل پارٹی کی زیر اہتمام جیونیگنز پشکان و گردنواح میں پانی کی شدید بحران کے خلاف آج 15 ستمبر بروز منگل گوادر میں احتجاجی دھرنا ہوگا۔ احتجاجی ریلی جیونی، گنز، روبار پلیری اور پشکان سے روانہ ہوگی۔ جیونی سے ریلی کی صورت میں روانگی صبح آٹھ بجے ناخدا رسول بخش چوک سے ہے۔جیونی کے تمام سیاسی و سماجی ورکرز ماہیگیر۔کاروباری طبقہ سمیت عوام الناس سے اپیل کی گئی کہ وہ ریلی میں شرکت کریں اور دھرنا کو کامیاب بناہیں۔
گوادر:نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام جیونیگنز پشکان و گردنواح میں پانی بحران کے خلاف آج دھرنا ہوگا
Sep 15, 2021