اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)دوکروڑ روپے ادا کرکے بھی شہری کو پلاٹ نہ ملاشہری کی گاڑی بھی غائب کر لی گئی تھانہ آبپارہ کو مسعود الرحمن نے بتایا کہ جی سیون فور میں ابوبکرا ور معظم سعیدسے مدعی نے دوکروڑ روپے میں پلاٹ خریدالیکن مجھے پلاٹ نہیں دیا گیا رقم مانگی تو دھمکیاںدینے لگے جبکہ تھانہ آبپارہ کو کلیم وزیر نے بتایا کہ گل محمد نے گاڑی ADX-197دھوکہ دہی سے لی جو واپس نہیں کر رہا۔