وزیر اعلیٰ سندھ کی ناراضی، ڈپٹی کمشنر جامشورو چھٹی پر چلے گئے


کراچی (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ناراضی کے بعد ڈپٹی کمشنر جامشورو چھٹی پر چلے گئے۔ وزیرِ اعلی ہائوس کے ایڈیشنل سیکرٹری آصف جمیل کو ڈپٹی کمشنر جامشورو کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے آبائی علاقے جامشورو کے ڈپٹی کمشنر فرید مصطفی طویل عرصے سے تعینات تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...