نیب تحقیقات‘ شہزاد اکبر کااسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع، آج سماعت ہوگی 


اسلام آباد (وقائع  نگار) سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے خلاف نیب تحقیقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، نیب تحقیقات میں ویڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی اجازت مانگ لی۔

ای پیپر دی نیشن