اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ لال مسجد سیکٹر G-6 اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ سے مزاکرات کے بعدمولانا عبدالعزیز واپس جامعہ حفصہ G-7/3-2 چلے گئے ہیں اور لال مسجد کے باہر کھڑی بقایا طالبات اور ام حسان بھی واپس جامعہ حفصہ G7/2 کی طرف روانہ ہو گئیں پولیس کے مطابق فی الوقت حالات پرامن ہیں.
پولیس ترجمان