اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ لال مسجد سیکٹر G-6 اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ سے مزاکرات کے بعدمولانا عبدالعزیز واپس جامعہ حفصہ G-7/3-2 چلے گئے ہیں اور لال مسجد کے باہر کھڑی بقایا طالبات اور ام حسان بھی واپس جامعہ حفصہ G7/2 کی طرف روانہ ہو گئیں پولیس کے مطابق فی الوقت حالات پرامن ہیں.
پولیس ترجمان
ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعدمولانا عبدالعزیز واپس جامعہ حفصہ چلے گئے ،پولیس ترجمان
Sep 15, 2022