لاہور (خصوصی نامہ نگار) سوئی گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ختم کرنے کے مطالبے اور لاہور میں ڈینگی کے مریضوں میں بڑھتے اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئیں۔ قراردادیں مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور اور سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں
سوئی گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ختم کرنے مطالبے، ڈینگی مریضوں میں اضافے کے خلاف قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع
Sep 15, 2022