اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے حق رائے دہی سے متعلق درخواست میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عارف چوہدری نے کہا سپریم کورٹ میں بھی درخواست زیر سماعت ہے اور ہائیکورٹ نے بھی متعلقہ درخواستیں سپریم کورٹ بھیجی ہیں، عدالت نے کہاکہ تو پھر اسے بھی سپریم کورٹ بھیج دیں کیا۔