اسلام آباد(نا مہ نگار)سیلا ب متاثرین کے لیے ” ekaterr“ایکاٹرچائے کمپنی کی طرف سے10لاکھ سیلاب متاثرین کے لیے ایک ٹن چائے رفاحی اداروں کے ذریعے متاثرین میںتقسیم کردی،ایکاٹرا چائے کمپنی کے بی ایس پی اے این کی صدر اور جنرل منیجر پاکستان فرحین سلمان عامر کا کہنا ہے کہ انڈس اسپتال، دی سٹیز ن فانڈیشن، الخدمت فانڈیشن، روشن اکیڈمی اوراپنی شراکت داراین جی اوزکے ذریعے اس تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے 10لاکھ خاندانوں کے لیے100ٹن چائے کی امداد دینے کا عہد کیا ہے،ایکاٹرا چائے کمپنی کے بی ایس پی اے این کی صدر اور جنرل منیجر پاکستان فرحین سلمان عامر کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ اگر کا نہیں بلکہ کب کا ہے کہ ہم کب تک اپنی ماں جیسی سرزمین کے ساتھ ہونے والی ماحولیاتی بدسلوکی کے نتائج برداشت کرتے رہیں گے۔ ہماری کمپنی قدرت سے کچھ لینے سے زیادہ اسے دینے پر یقین رکھتی ہے۔
a