کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ عمران خان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہونگی۔ عمران نیازی ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ عمران نیازی نے اداروں کو بدنام کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت ہی ملک کو اندرونی اور بیرونی دلدل سے نکالے گی ،جسکی دن رات بھرپور کوشش کی جا رہی ہے ۔
عمران خان ملک کو کمزور کر رہے ہیں: خالد جوئیہ
Sep 15, 2022