تحریک انصاف جب چاہے ملک  کو بند کر سکتی ہے: روبینہ شاہین 

Sep 15, 2022

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ لاہور کی صدر روبینہ شاہین نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولے نے عمران خان کیخلاف کوئی انتقامی کاروائی کی تو قوم سڑکوں پر نکل آئے گی ۔تحریک انصاف کے پاس سٹریٹ پاور ہے جب چاہے ملک کو بند کر سکتی ہے ۔امپورٹڈ حکمرانوں کے اندر ہمت ہے تو گرفتار یا عمران خان کو نااہل کر کے دکھائیں ۔

مزیدخبریں