رائے ونڈ، آٹے کی مصنوعی قلت کے خاتمے کیلئے محکمہ خوراک متحرک 

رائے ونڈ (نمائندہ نوائے وقت)رائے ونڈ میں آٹے کی مصنوعی قلت کے خاتمے کیلئے محکمہ خوراک حرکت میں آگیا۔شہر کے مختلف مقامات پر سستے آٹے کے پوائنٹ قائم کردئیے،سستا آٹا عام شہری تک پہنچا کر دم لیں،بلیک مارکیٹنگ اور بے ضابطگیوں میں ملوث عناصر کے خلاف شکنجہ سخت کردیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی ایف سی لاہور ماجد علی خاں نے بدھ کے روز تحصیل رائے ونڈ کے مقامات پر آٹے کی فراہمی کو چیک کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...