قادیانی پاکستان اوراسلام کے بڑے دشمن ہیں‘ عقیل انجم c

Sep 15, 2022


حیدرآباد( بیورو رپورٹ)جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید عقیل انجم قادری نے نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ حیدرآباد میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت صحابہ و اہلیبت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانی پاکستان اوراسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں ان کا ہر سطح پر سوشل بائیکاٹ کیا جائے قادیانی مصنوعات کا استعمال چھوڑ دیا جائے قادیانی فتنہ کی سازشوں کو ناکام بنانے کےلئے اپنے بچوں کو عقیدہ ختم نبوت کی پختہ تعلیم دی جائے عوام میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کےلئے شعور بیدار کیا جائے۔ انہوں نے حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے ،ان کی تبلیغی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے ان کے اسلامی شعائر استعمال کرنے پر دستور پاکستان میں ممانیت ہے پھر کیوں قادیانی فتنہ اسلامی شعائر استعمال کر کے سادہ لو مسلمانوں کو گمراہ کررہا ہے اس کی روک تھام کی جائے قادیانی متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت ہیں مگر مقام افسوس یہ ہے کہ وہ اس وقت بھی اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر دستور پاکستان کا تمسخر اڑارہے ہیں اور ہمارے حکمراں ان کی سرپرستی کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کے تحفظ کےلئے سحابہ کرام اور اہلیبت اطہار نے بے مثال قربانیاں دیں ہیں خود حضور نبی کریم ﷺ نے منکرین ختم نبوت کے خلاف علم جہاد بلند کیا اورآپکے صحابہ نے منکرین ختم نبوت کے خلاف جہاد کیا ۔ علامہ عبدالستار خان نیاز ی سمیت دیگر علماءکو پھانسی کی سزاسنائی گئی لیکن یہ تحریک اپنے مقاصد حاصل نہ کرسکی 1974میں پھر قادیانی فتنہ نے سراٹھایااور انجمن طلباءاسلام کے قافلے پر ربوہ ریلوے اسٹیشن پر تشدد کیا گیا جس کے بعد پاکستان کے عوام اس فتنہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے اور بالآ خر قائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی کی قرارداد پر متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے کر اسلام کی حرمت اور مقام مصطفےٰ ﷺ کا تحفظ کیا انہوں نے کہا کہ فتنہ قادیانیت اس وقت بھی ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے اور ہمارے حکمراں اس فتنہ کی مسلسل سرپرستی کررہے ہیں۔ یہ فتنہ اب ہمارے تعلیمی اداروں میں گھس کر ہماری نسلوں میں عقیدہ ختم کے خلاف زہر گھولنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے ہمیں اس مکار اور اسلام کی دشمن منکرین ختم نبوت کےخلاف عمل جہاد بلند کرنے کی ضرورت ہے کانفرنس سے علامہ حافظ رضوان نقشبندی ، علامہ قاری نیاز احمد نقشبندی نے بھی خطاب کیا جبکہ جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش ،علامہ رضا المحسنی ،علامہ قاری احمد علی سعیدی،علامہ ابراہیم طاہری،عبدالروف الوانی ،صوفی ضا محمد عباسی ،قاری غلام سرور امینی ،طڈاکٹر عارف اللہ شاہ ،سید منیر حیدر شاہ، عارف قائم خانی ،ایم چمن نقشبندی سمیت عاشقان مصطفےٰ کی بڑھی تعداد نے شرکت کی ۔

مزیدخبریں