لودھراں ( خبر نگار نمائندہ نوائے وقت) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران گراں فروشی،ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث 212 افراد کو تقریباً 4 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے ہیں۔ پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب 8افراد کو گرفتار جبکہ 1 گراں فروش کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔
رواں ماہ گراں فروشی،ذخیرہ اندوزی میں ملوث 212 افراد کو 4 لاکھ جرمانہ‘8 گرفتار
Sep 15, 2022