گلاب والہ (نامہ نگار)گلاب والہ ، روہیلانوالی ، عوام کو ایل پی جی مافیا لوٹنے کے لیے سرگرم، ایل پی جی فی کلو دو سو بیس روپے کے بجائے چار سو بیس روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی شہریوں نے مطالبہ ہے کہ انتظامیہ مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت کارروائی ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کر کے دکانیں سیل کی جائیں ۔
گلاب والہ ، روہیلانوالی میں ایل پی جی چار سو بیس روپے کلو فروخت
Sep 15, 2022