ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے70صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 76ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر13لاکھ23ہزار روپے جرمانہ عائد۔7مقدمات درج۔13ستمبر2022 کو ملتان سرکل میں 6صارفین کو 140750روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔