اللہ دتہ کاشف بوسن اور قاسم بوسن کے ڈیرہ پر زین حسین قریشی کے اعزاز میں ظہرانہ‘ اہم شخصیات کی شرکت

بند بو سن( خبر نگار)سیاسی و سماجی شخصیت حافظ اللہ دتہ کاشف بوسن اور حاجی محمد قاسم بوسن نے ممبر صوبائی اسمبلی زین حسین قریشی اور این اے 157 کے معززین اور اہم شخصیات کے اعزاز میں ظہرانہ  کا انعقاد کیا۔ جس میں   چوہدری خالد جاوید وڑائچ،  ثاقب محمود مہے ،  اعجاز حسین جنجوعہ،  الیاس خان درانی، فواد خان درانی،  حاجی محمد یار اوبھاہ،  رانا ندیم،  مہر دلیر خان مہار ،  منور قریشی ،  مختار بھٹی ، اعجاز چغتائی ، ملک اقبال بوسن ،  رمضان اعوان ، اعجاز راں ، مہر نواز موہانہ ، رانا محمود سمیت    سرکردہ شخصیات  نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن