مظفرگڑھ‘ کوٹ ادو( امہ گار‘ خبر گار) پاکستا میڈیکل ایسوسی ایش مظفرگڑھ کا کہ ا ہے کہ محکمہ صحت میں مسلسل بڑھتی ہوئی سیاسی مداخلت کے باعث ڈاکٹرز کمیو ٹی اضطراب کا شکار ہے۔سیاسی مداخلت کی وجہ سے سی ای او ہیلتھ کی سیٹ پر ایک ہی د میں 4 سے 5 لوگوں کا ٹرا سفر کرکے محکمہ صحت کا مذاق اڑایا گیا،کوٹ ادو کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تعی ات ڈاکٹر کامرا کا تبادلہ صرف اس لیے کردیا گیا کیو کہ تحریک ا صاف کے مقامی ایم پی اے اشرف ر د ا ھیں پس د ہیں کرتے تھے،آر ایچ سی سیت پور میں کوئی ڈاکٹر ڈیوٹی سرا جام دی ے کو تیار ہیں کیو کہ تحریک ا صاف کے مقامی ایم پی اے مخدوم رضا بخاری ہسپتال میں سیاسی مداخلت کررہے ہیں اور ایم ایل سی تک کے معاملات میں ڈاکٹرز شدید سیاسی دباو¿ کا شکار ہیں،ایسے ماحول میں ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اپ ی ڈیوٹی احس طریقے سے کس حد تک سرا جام دے سکتے ہیں۔ مظفرگڑھ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پریس کا فر س سے خطاب کرتے ہوئے پاکستا میڈیکل ایسوسی ایش کے ضلعی ج رل سیکرٹری ڈاکٹر یوسف سیم لغاری،ڈاکٹر حس رضا ہاشمی،ڈاکٹر مقبول عالم،ڈاکٹر اطہر کلیم،ڈاکٹر جیب الرحم چشتی،ڈاکٹر سجاد دستی،ڈاکٹر مستحس ضمیر،ڈاکٹر شعیب امی ودیگر عہدیداروں کا کہ ا تھا کہ تحریک ا صاف کے ایم پی اے اشرف ر د کی ایماءپر ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو میں تعی ات ڈاکٹر مہر کامرا اکبر کا سیاسی ب یادوں پر تبادلہ کردیا گیا اور سیاسی ب یادوں پر ایک ڈاکٹر کے تبادلے کیخلاف گزشتہ 5 روز سے ضلع بھر کی ڈاکٹرز کمیو ٹی سراپا احتجاج ہے اور وہ ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے آو¿ٹ ڈورز میں طبی سہولیات کی فراہمی بطور احتجاج ب د کر ے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے عام شہریوں کو بھی پریشا ی کا سام ا کر ا پڑرہا ہے۔ ا ھوں ے حکومت سے معاملات کی درستگی اور محکمہ صحت اور ہسپتالوں میں سیاسی مداخلت ختم کر ے کا مطالبہ کیا ہے.اس موقع پر ڈاکٹر اکبر چا ڈیہ،ڈاکٹر برہا اختر ودیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے
پی ایم اے