لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے230روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے345روپے، انڈوں کے ریٹ مستحکم
Sep 15, 2022