علی عباس آغا نے چیئرمین لاہور بورڈ کا چارج سنبھال لیا

لاہور(لیڈی رپورٹر)سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن علی عباس آغا نے چیئرمین لاہور بورڈ کا چارج سنبھال لیا۔قبل ازیں ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے انہیں گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پرنئے چیئرمین بورڈ نے محمد علی آغا نے سابق چیئرمین ڈاکٹر مرزا حبیب کی لاہور بورڈ کے لیے خدمات کو سراہا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...