فیروز والہ : خاتون پر اسرار طور پر ہلاک ‘سسرالیوں پر قتل کا الزام

فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی ابادی جاوید نگر میں جوان سالہ خاتون(ح) پر اسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ پولیس فیکٹری ایریا نے متوفیہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دی۔ ورثاءکا الزام ہے کہ سسرال والوں نے زہر دے کر ہلاک کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...