کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کے 19.1ارب روپے مالیت جن کی مجموعی تعداد 13676 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 7.002 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 4.316 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.450 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.032 ارب روپے رہی۔
مرکنٹائل ایکس چینج میں 19.1ارب روپے کے سودے
Sep 15, 2023