2سالہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے کہا ہے کہ دو سالہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری جاری ہے جس سے کھلاڑی مستقبل میں مستفید ہوتے رہیں گے، سپورٹس کے فروغ،ترقی اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کےلئے سپورٹس حکمت عملی بنارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن