لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حارث رو¿ف نے کہاہے کہ انہیں جسم کے ہر حصے میں درد ہے۔پاکستان ٹیم نے میچ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باﺅلنگ کی مشق کی۔سوشل میڈیا پر حارث رو¿ف کی پریکٹس سیشن سے لی گئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں صحافی سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔صحافی کے سوال پر حارث رو¿ف نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ درد سب جگہوں پر ہے۔، پاو¿ں میں‘ سر میں اور پسلیوں میں بھی درد ہے۔
جسم کے ہر حصے میں درد : حارث رﺅف
Sep 15, 2023