کانگو ‘بغاوت کیس میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

کنساشا(نیٹ نیوز)  کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔ سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور ایک بلیجیم کا شہری بھی شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن