لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں بچوں کی سکول بسوں سے متعلق پالیسی نہ بنانے والے سکولوں کی رجسٹریشن کی تجدید نہ کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے انڈر پاسز کی انکوائری رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کرلی ۔
سموگ تدارک کیس پالیسی نہ بنانے والے سکولوں کی رجسٹریشن کی تجدید نہ کرنیکا حکم
Sep 15, 2024