جراف میوزک نے  عمیر بٹ کا نیا  پنجابی گانا ’’ڈرامہ‘‘ریلیز کردیا 

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کی پریمیئر میوزک اور آڈیو پروڈکشن کمپنی جراف نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے سٹارز میںسے ایک عمیر بٹ کا نیا پنجابی سولو’’ڈرامہ‘‘ریلیز کردیا ہے ۔نوجوان محبت کی ایک چنچل دریافت اور اپنی متعدی توانائی اور دلکش کورس کے ساتھ ’’ہائے نی ہائے نی کڑی کردی ڈرامہ‘‘ عمیر بٹ کے روایتی پنجابی رنگوں کیساتھ ایک جدید موڑ لئے نمایاں امتزاج پیش کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن