ایکس کی بندش کیخلاف ہائیکورٹ  میں متفرق درخواست دائر

لاہور(خبرنگار)ایکس کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی،درخواست میں استدعا ہے کہ عدالت ملک بھر میں ایکس کو بحال کرنے کا حکم دے۔

ای پیپر دی نیشن