لاء کے طلباء کا دورہ تھانہ ڈیفنس بی 

لا ہو ر (سٹاف رپورٹر)لمز یونیورسٹی آف لاء کے طالب علموں کی تھانہ ڈیفنس بی آمد‘ ایس پی کینٹ اویس شفیق، ایس ایچ او ڈیفنس بی نے سٹوڈنٹس کا استقبال کیا۔ طلباء کو تھانے کی مختلف برانچز کا وزٹ کرایا۔ ورکنگ پروٹوکولز کے متعلق آگاہ کیا۔ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا کہ طلباء کو ایف آئی آرکی رجسٹریشن کے ٹائم لائنز کے متعلق بریف کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن