کوئٹہ،ہسپتال میں زیر علاج  کانگو وائرس کی مریضہ دم توڑ گئی

 کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیرِ علاج کانگو وائرس کا مریضہ دم توڑ گئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کی مریضہ دم توڑ گئی، 24 گھنٹے میں کانگو وائرس سے دم توڑنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن