پی ٹی آئی ایم این اے ورنگزیب کھچی غائب ؟آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینگے :قیاس آرائیاں

میلسی(نامہ نگار)میلسی سے تحریک انصاف کے ایم این اے محمد اورنگزیب خان کھچی کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں بعض حلقوں نے اورنگزیب خان کھچی کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ وہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم میں پی ٹی ائی کے پانچ منحرف اراکین اسمبلی میں شامل ہیں اور وہ مبینہ طور پر آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن