اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ میں اضافے کی تجویز کردی۔
سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
Sep 15, 2024