اساتذہ کی تبادلوں کیلئے وصول  50فیصد سے زائد درخواستیں مسترد 

لاہور ( این این آئی) اساتذہ کی تبادلوں کے لئے وصول ہونے والی 50فیصد سے زائد درخواستیں مسترد کر دی گئیں ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی تبادلوں کی درخواستیں بڑی تعداد میں مسترد کرنا شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن