عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس  کی پہلی ویکسین کی منظوری دیدی 

 اسلام آ باد (آئی این پی ) عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او ) نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی۔   ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین ایم وی اے، بی این کی منظوری دی ہے اور  منکی پاکس کی ویکسین 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو 4 ہفتوں کے فرق سے 2 خوراکوں میں دی جا سکے گی۔

ای پیپر دی نیشن