فرمودہ اقبال

Sep 15, 2024

فرمان اقبال

قومیںافرادسے بنتی ہیں اورقوموںکاعروج وزوال افرادکی صلاحیت اورنااہلی سے وابستہ ہوتاہے۔فردکی زندگی اورترقی کااصل محرک اپنی انایاخودی کی حفاظت کاجذبہ ہے۔ اس لیے جوقومیںترقی کرناچاہتی ہیں،ان کے افرادکے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی شخصیت اورصلاحیتوںکی تربیت کریںتاکہ وہ مستحکم ہوںاورارتقاء کے زینے طے کریں۔
(ماخوذاز’’اقبال اوراستعمار سے ماخوذ‘‘)

مزیدخبریں