فرمان قائد

Sep 15, 2024

قائداعظم نے فرمایا

اگرہم قرآن مجید کواپناآخری اورقطعی رہبربناکرشیوہ صبرورضاکاربندہوںاوراس ارشادخداوندی کوکبھی فراموش نہ کریںکہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں توہمیںدنیاکی کوئی ایک طاقت یاکئی طاقتیںمل کربھی مغلوب نہیں کرسکتیں۔
(جلسہ عام حیدرآباددکن۔11جولائی1946ء)

مزیدخبریں