وفاقی  کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)   وزیراعظم شہباز شریف  نے  وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق  آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے سپیکر قومی اسمبلی کی بنائی خصوصی کمیٹی میں سینٹ ارکان کو شامل کرنے کا بھی امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...