راولپنڈی(جنرل رپورٹر)قائد ملتِ جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی کے قائم کردہ عیدِ زہر ا ؓ اور یوم مختار آل محمد ؓ مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر مذہبی تنظیموں اور دینی اداروں کی جانب سے محافلجلسے اور تہنیتی تقریبات منعقد ہوئیں۔علمائے کرامذاکرین و واعظین نے تقریبا ت سے خطاب کرتے ہوئے عیدِ زہرا ؓ کی فضیلت و اہمیت اور حضرت مختار ثقفی کے گراں قدر کارناموں پر تفصیلی روشنی ڈالی اوراس موقع پرشان رسالت ؓ و ختم نبوتؓ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے حسینی عزم کی تجدید کرتے ہوئے،ولولہ مختار سے سرشار ہو کر رحمت بھری ساعتوں میں کربلائے کشمیر و فلسطین کی آزادی سمیت مظلومین عالم سے اظہار یکجہتی کیا گیا اور دین اور وطن سے لازوال محبت و عقیدت کے عہد کی تجدید کی گئی ،فارمر انٹرپریز کے اس گروپ میں ہر ایک فارمر کی زمین کا رقبہ 25ایکڑ سے کم ہو گا اور یہ مطلوبہ اہداف کے حصول کے لئے مل کر کام کریں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ فارمر فیلڈ سکول کے ذریعے کسانوں کی کیپسٹی بلڈنگ کی جائے گی جبکہ کوالٹی میں بہتری، کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر پریکٹسز،ریجینریٹو ایگریکلچر اور پوسٹ ہاروسٹ پریکٹسز کے ذریعے فارمر انٹرپریز گروپ کی ٹیکنیکل ٹریننگ کا انتظام بھی کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ حکومت ویلیو ایڈیشن اور ویلیو چین کے ذریعے کموڈیٹی کی بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی کو ممکن بنانا چاہتی ہے۔صوبائی وزیر زراعت نے مزید کہا کہ پراجیکٹ کو کامیاب بنانے کے لیے فارمر گروپس کا ویلیو ایڈڈ انڈسٹری اور مقامی بزنس مین و انوسٹرز کا انٹرنیشنل مارکیٹ سے لنک ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کے لیے ورلڈ بنک نے فنڈنگ کی ہے۔ورلڈ بنک پیاز اور ٹماٹر کے سیڈ،نرسری پلانٹس،مشینری و زرعی آلات اور کولڈ سٹوریج کے لیے مالی سپورٹ فراہم کرئے گا۔ قبل ازیں ورلڈ بنک کے کنسلٹنٹ کاشف نے پراجیکٹ کے اہم خدوخال پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں کنسلٹنٹ محکمہ زراعت پنجاب ڈاکٹر محمد انجم علی،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع چوہدری عبدالحمید، ڈائریکٹر جنرل زراعت اصلاح آبپاشی ملک محمد اکرم، ڈائریکٹر جنرل زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں اور ڈائریکٹر جنرل پامرا طارق بسرا سمیت دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔