آئینی ترامیم: بی این پی مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیار کر گئے

اسلام آباد: عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم کیلیے سینیٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی( مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیار کر گئے۔

ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سربراہ بی این پی اختر مینگل سے رابطہ کیا۔ اس موقع پر اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا مسودہ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے اختر مینگل کے مطالبات پر تبادلہ خیال کیا اور سربراہ بی این پی کے مطالبات پر بات چیت کی یقین دہانی کروائی۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...