سات اکتوبر سے اب تک فلسطینی ہلاکتیں 41,206 ہو گئیں: وزارتِ صحت

حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ جنگ میں سات اکتوبر سے اب تک کم از کم 41,206 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جس کا اب 12واں مہینہ جاری ہے۔وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 24 اموات شامل ہیں جبکہ سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اس جنگ میں زخمیوں کی تعداد 95,337 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...