ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا: صادق سنجرانی

Sep 15, 2024 | 23:49

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ رمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سجادترین کی اسپیکر ایازصادق سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں صادق سنجرانی کا کہنا تھاکہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کےبعد فیصلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں قوم کیلئے خوشخبری ہے، خوشخبری کیا ہوگی یہ مولانا بتائیں گے۔ان کا کہناتھا

مزیدخبریں