بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر میر غلام رسول مینگل اوردیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی کے گرفتاررہنماﺅں کو جلد رہا کیا جائے ۔

Apr 16, 2010 | 22:27

سفیر یاؤ جنگ
یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔  انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دو ہزار پانچ سے غیر اعلاینہ کارروائی جاری ہے جس کی ایک کڑی سریاب کے مختلف علاقوں کلی جیو، کلی قمبرانی ، گوہر آباد، جیل روڈ ، کشمیر آباد ، خلق جتک سریاب سے بی این پی کے کارکنوں کی گرفتاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار رہنماؤں کو رہا نہ کرنے کی صورت میں پارٹی کارکن سخت احتجاج کرینگے۔
مزیدخبریں