مہمند ایجنسی میں نامعلوم افرادنے بجلی کےٹاورکو دھماکہ خیز مواد سےاڑادیا،جس کے نتیجےمیں متعددعلاقوں کو بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔

Apr 16, 2011 | 03:42

سفیر یاؤ جنگ
مہمند ایجنسی کے علاقےترش میں نامعلوم افراد نے چھیاسٹھ ہزارکےوی لائن کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔دھماکے کے بعد تحصیل یکاون کے متعدد اور باجوڑ ایجنسی کے اکثر علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ، دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ تخریب کاروں کی تلاش جاری ہے۔
مزیدخبریں