جاپان میں ہزاروں افراد نےفوکوشیماایٹمی ریکٹرسے تابکاری پانی کےسمندر میں اخراج پرحکومت کے خلاف مظاہرہ کیا

دارالحکومت ٹوکیو میں ہونےوالےاس مظاہرےمیں لوگوں نےبینرز اورپلےکارڈ اٹھا رکھےتھےجن پر حکومت کےخلاف نعرےدرج تھے۔مظاہرین کا کہناتھا کہ وہ حکومت کےموجودہ رویئےسےمطمئن نہیں ہیں۔
حکومت تابکاری کےاخراج پرقابو پانےکے لیےموثر اقدامات نہیں کر رہی ۔ مظاہرین کا کہنا تھاکہ ملک کودرپیش حالات میں حکومت اور اپوزیشن کو مل کر فیصلےکرنا ہوں گے۔واضح رہےکہ جاپان میںآنےوالےحالیہ زلزلےمیں فوکوشیماایٹمی ریکٹر بری طرح متاثرہواتھاجس پرقابو نہیں پایاجا سکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن