لاہور(نیوز رپورٹر) محکمہ خوراک نے پنجاب کے تمام اضلاع میں کسانوں کو باردانہ کا اجرائ22 اپریل سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ صرف بہاولپور ڈویژن میں 20 اپریل سے باردانہ کا اجراءکیا جائے گا۔
بہاولپور ڈویژن میں باردانہ کا اجرائ20 دیگر اضلاع کیلئے 22 اپریل سے ہوگا
Apr 16, 2013