لاہور(نیوزرپورٹر)گندم کے پیداواری ہدف 1کروڑ 92لاکھ ٹن کے حصول کا امکان ہے ۔یہ بات نگران وزیر زراعت قیصرذوالفقار کوگزشتہ روز زراعت ہاﺅس لاہور میں محکمانہ بریفنگ کے دوران بتائی گئی ۔
گندم کے پیداواری ہدف ایک کر وڑ 92 لاکھ ٹن کے حصول کی توقع
Apr 16, 2013